● جامع الترمذي | 2567 | ثلاثة يحبهم الله رجل قام من الليل يتلو كتاب الله رجل تصدق صدقة بيمينه يخفيها من شماله رجل كان في سرية فانهزم أصحابه فاستقبل العدو «تفرد بہ المؤلف ( تحفة الأشراف : 9199) (ضعیف) (سند میں ابوبکر بن عیاش سے بہت غلطیاں ہو جایا کرتی تھیں، یہاں انہوں نے ابو ذر رضی الله عنہ کی روایت کو ابن مسعود ‘‘ رضی الله عنہ کی روایت بنا ڈالی ہے، جیسا کہ مؤلف نے صراحت کی ہے)» |