● جامع الترمذي | 2541 | سدرة المنتهى قال يسير الراكب في ظل الفنن منها مائة سنة فيها فراش الذهب كأن ثمرها القلال «تفرد بہ المؤلف ( تحفة الأشراف : 15716) (ضعیف) (سند میں محمد بن اسحاق مدلس ہیں اور روایت عنعنہ سے ہے، اور یونس بن بکیر روایت میں غلطیاں کر جایا کرتے تھے)» |