● جامع الترمذي | 2039 | إنه ليرتو فؤاد الحزين ويسرو عن فؤاد السقيم كما تسرو إحداكن الوسخ بالماء عن وجهها «سنن النسائی/في الکبری: الطب (7573) سنن ابن ماجہ/الطب 5 (3445) ( تحفة الأشراف : 17990) مسند احمد (6/79) (حسن) (سند میں أم محمد مقبول راوی ہیں، یعنی متابعت کے وقت، اور مؤلف نے عروہ کی متابعت ذکر کی ہے، جو صحیحین میں ہے، لیکن كما تسرو...الخ شاہد اور متابع نہ ہونے کی بنا پر ضعیف ہے، حافظ ابن حجر نے فتح الباری میں اس آخری فقرے کو بھی نسائی کے حوالے سے ذکر کیا ہے اور احمد اور ترمذی کی اس حدیث کو بھی ذکر کیا ہے، اور سکوت اختیار کیا ہے، یہ بھی اس حدیث کی ان کے نزدیک تقویت کی دلیل ہے)» |
● سنن ابن ماجه | 3445 | إنه ليرتو فؤاد الحزين ويسرو عن فؤاد السقيم كما تسرو إحداكن الوسخ عن وجهها بالماء « سنن الترمذی/الطب 3 ( 2039 ) ، ( تحفة الأشراف : 17990 ) ، وقد أخرجہ : مسند احمد ( 6/32 ) ( ضعیف ) » ( سند میں ام محمد بن سائب ضعیف ہیں )قال الشيخ زبير علي زئي: إسناده حسن |