● جامع الترمذي | 1784 | فرق ما بيننا وبين المشركين العمائم على القلانس «سنن ابی داود/ اللباس 24 (4078) ، ( تحفة الأشراف : 3614) (ضعیف) (اس کے راوی ابو جعفر بن محمد مجہول ہیں نیز محمد بن علی یزید بن رکانہ اور ان کے پردادا رکانہ یا محمد بن یزید بن رکانہ ان کے دادا کے درمیان انقطاع ہے، اس بابت سخت اختلاف ہے دیکھئے: تہذیب الکمال)»قال الشيخ زبير علي زئي: (1784) إسناده ضعيف / د 4078 |