● جامع الترمذي | 1680 | كانت سوداء مربعة من نمرة «سنن ابی داود/ الجہاد 76 (2591) ، ( تحفة الأشراف : 1922) (صحیح) (لیکن ’’ چوکور ‘‘ کا لفظ صحیح نہیں ہے، اس کے راوی ابو یعقوب الثقفی ضعیف ہیں اور اس لفظ میں ان کا متابع یا شاہد نہیں ہے)» |
● سنن أبي داود | 2591 | كانت سوداء مربعة من نمرة « سنن الترمذی/الجھاد 10 (1680)، (تحفة الأشراف: 1922)، وقد أخرجہ: مسند احمد (4/297) (صحیح) » (لیکن «مربعة» - چوکور - کا لفظ صحیح نہیں ہے اس لیے کہ ابو یعقوب اسحاق بن ابراہیم ثقفی کوفی میں ضعف ہے ان کی توثیق ابن حبان نے کی ہے ، اور اس لفظ کی روایت میں ان کا کوئی شاہد یا متابع نہیں ہے )قال الشيخ زبير علي زئي: إسناده حسن¤ مشكوة المصابيح (3888) |