● جامع الترمذي | 1423 | رفع القلم عن ثلاثة عن النائم حتى يستيقظ عن الصبي حتى يشب عن المعتوه حتى يعقل «تفرد بہ المؤلف (أخرجہ النسائي في الکبریٰ) ( تحفة الأشراف : 10097) ، وراجع: سنن ابی داود/ الحدود 16 (4399- 4403) ، سنن ابن ماجہ/الطلاق 15 (2042) ، و مسند احمد (1/116، 140، 955، 158) (صحیح) (شواہد ومتابعات کی بنا پر یہ صحیح ہے، ورنہ حسن بصری مدلس ہیں اور روایت عنعنہ سے ہے، نیز ان کا سماع بھی علی رضی الله عنہ سے نہیں ہے اور دیگر طرق بھی کلام سے خالی نہیں ہیں، دیکھئے: الإرواء رقم 297)» |