● جامع الترمذي | 1371 | الشريك شفيع والشفعة في كل شيء «تفرد بہ المؤلف ( تحفة الأشراف : 5795) (منکر) (اس روایت میں ابو حمزہ سکری سے وہم ہوا ہے، دیگر تمام ثقات نے ’’ عن ابن أبي ملیکة، عن النبي ﷺ ‘‘ مرسلاً روایت کی ہے، نیز یہ ابن عباس رضی الله عنہما کی دوسری صحیح روایت کے خلاف بھی ہے، دیکھئے: الضعیفة رقم 1009)» |