● جامع الترمذي | 1319 | الله يحب سمح البيع سمح الشراء سمح القضاء «تفرد بہ المؤلف ( تحفة الأشراف : 12246) (صحیح) (متابعات و شواہد کی بنا پر یہ حدیث صحیح لغیرہ ہے، ورنہ حسن بصری کا سماع ابی ہریرہ رضی الله عنہ سے نہیں ہے، انہوں نے تدلیساً ان سے یہ روایت کر سنن الدارمی/ ہے، ملاحظہ ہو الصحیحة: 8909)»قال الشيخ زبير علي زئي: (1319) إسناده ضعيف ¤ يونس بن عبيد مدلس (طبقات المدلسين:2/64 وھو من الثالثة) وعنعن وللحديث لون آخر ضعيف عندالحاكم (56/2) والحديث الاتي (الأصل : 1320) يغني عنه |