● سنن ابن ماجه | 2183 | البيعان بالخيار ما لم يتفرقا « سنن النسائی/البیوع 8 ( 4486 ) ، ( تحفة الأشراف : 4600 ) ، وقد أخرجہ : مسند احمد ( 5/12 ، 17 ، 21 ، 22 ) ( صحیح ) » ( حسن بصری نے سمرہ رضی اللہ عنہ سے صرف حدیث عقیقہ سنی ہے ، اس لئے سابقہ حدیث سے تقویت پاکر یہ صحیح ہے )قال الشيخ زبير علي زئي: إسناده حسن |
● سنن النسائى الصغرى | 4486 | البيعان بالخيار حتى يتفرقا أو يأخذ كل واحد منهما من البيع ما هوي ويتخايران ثلاث مرات «سنن ابن ماجہ/التجارات 17 (2183)، (تحفة الأشراف: 4600)، مسند احمد (5/12، 17، 21، 22، 23) (ضعیف) (اس کے رواة ’’قتادہ‘‘ اور ’’حسن بصری‘‘ دونوں مدلس ہیں اور ’’ عنعنہ ‘‘ سے روایت کیے ہوئے ہیں، نیز سمرہ رضی الله عنہ سے حسن کے سماع میں بھی اختلاف ہے، مگر اس حدیث کا پہلا ٹکڑا پہلی حدیث سے تقویت پاکر صحیح ہے )»قال الشيخ زبير علي زئي: ضعيف، إسناده ضعيف، قتادة عنعن. وحديث ابن ماجه (2183) يغني عنه. انوار الصحيفه، صفحه نمبر 354 |
● سنن النسائى الصغرى | 4487 | البيعان بالخيار ما لم يتفرقا ويأخذ أحدهما ما رضي من صاحبه أو هوي «انظر ما قبلہ (ضعیف)»قال الشيخ زبير علي زئي: ضعيف، إسناده ضعيف، قتادة عنعن. وحديث ابن ماجه (2183) يغني عنه. انوار الصحيفه، صفحه نمبر 354 |