● سنن ابن ماجه | 916 | يسلم عن يمينه عن يساره حتى يرى بياض خده السلام عليكم ورحمة الله السلام عليكم ورحمة الله « تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 10355 ، ومصباح الزجاجة : 334 ) ( صحیح ) » ( یہ سابقہ حدیث سے تقویت پاکر صحیح ہے ، ورنہ اس کی سند میں محمد بن اسحاق مدلس ہیں ، اور روایت عنعنہ سے کی ہے ، سند کی تحسین بوصیری نے کی ہے )قال الشيخ زبير علي زئي: صحيح |