سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 724 کی تخریج
   سنن النسائى الصغرى646
المؤذن يغفر له بمد صوته ويشهد له كل رطب ويابس
«سنن ابی داود/الصلاة 31 (515) مطولاً، سنن ابن ماجہ/الأذان 5 (724) مطولاً، (تحفة الأشراف: 15466)، مسند احمد 2/266، 411، 429، 458، 461 (صحیح)»
قال الشيخ زبير علي زئي:
إسناده حسن
   سنن أبي داود515
المؤذن يغفر له مدى صوته ويشهد له كل رطب ويابس شاهد الصلاة يكتب له خمس وعشرون صلاة ويكفر عنه ما بينهما
« سنن النسائی/الأذان 14 (646)، سنن ابن ماجہ/الأذان 5 (724)، (تحفة الأشراف: 15466)، مسند احمد (2/429، 458) (صحیح) » (شواہد سے تقویت پاکر یہ حدیث صحیح ہے، ورنہ مؤلف کی سند میں ابویحییٰ مجہول راوی ہیں، بعض لوگ کہتے ہیں: یہ ابویحییٰ اسلمی ہیں، اگر ایسا ہے تو یہ حسن کے مرتبہ کے راوی ہیں)
قال الشيخ زبير علي زئي:
إسناده حسن¤ مشكوة المصابيح (667)
   سنن ابن ماجه724
المؤذن يغفر له مد صوته ويستغفر له كل رطب ويابس شاهد الصلاة يكتب له خمس وعشرون حسنة ويكفر عنه ما بينهما
« سنن ابی داود/الصلاة 31 ( 515 ) ، سنن النسائی/الأذان 14 ( 644 ) ، ( تحفة الأشراف : 15466 ، ومصباح الزجاجة : 269 ) ، وقد أخرجہ : مسند احمد ( 2/429 ، 458 ) ( حسن صحیح ) » ( اس حدیث کو بوصیری نے زوائد ابن ماجہ میں داخل کیا ہے ، اور فرمایا ہے کہ ابوداود اور نسائی نے اسے مختصراً ذکر کیا ہے ، نیز احمد اور ابن حبان نے بھی اس کی تخریج کی ہے ، جب کہ ابو داود میں مکمل سیاق سے ہے ، نسائی میں مختصراً ہے اس لئے یہ حدیث زوائد میں نہیں ہے )
قال الشيخ زبير علي زئي:
إسناده حسن

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.