● سنن ابن ماجه | 718 | إذا أذن المؤذن فقولوا مثل قوله « تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 13184 ، ومصباح الزجاجة : 266 ) ، وقد أخرجہ : سنن الترمذی/الصلاة40 ( 208 تعلیقاً ) سنن النسائی/الیوم وللیلة ( 33 ) ( صحیح ) » ( سند میں عباد بن اسحاق ہیں ، جو عبد الرحمن بن اسحاق المدنی ہیں ، ان کی حدیث کو نسائی نے خطاء کہا ہے ، اور مالک وغیرہ کی زہری سے روایت جسے انہوں نے عطاء بن یزید سے اور عطار نے ابو سعید الخدری سے مرفوعاً روایت کی ہے ، اس کو خواب بتایا ، اور یہ آگے کی حدیث ( 720 ) نمبر کی ہے لیکن اصل حدیث صحیح ہے ، ابن خزیمہ اور بوصیری نے حدیث کی تصحیح کی ہے ، نیز ملاحظہ ہو : صحیح ابن خزیمہ : 412 )قال الشيخ زبير علي زئي: حسن |