● سنن ابن ماجه | 455 | ويل للأعقاب من النار « تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 7835 ، 3510 ، ومصباح الزجاجة : 4835 ) ، وقد أخرجہ : مسند احمد ( /2/205 ) ، سنن الدارمی/الطہارة 34 ( 733 ) ( صحیح ) » ( بوصیری نے اسناد کی تحسین کی ہے ، اور کہا ہے کہ یہ صحیحین میں ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ و عبداللہ بن عمرو سے ، اور صحیح مسلم میں ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے «أسبغوا الوضوء» کے لفظ سے مروی ہے ۔قال الشيخ زبير علي زئي: صحيح |