● سنن ابن ماجه | 4222 | إذا قال جيرانك قد أحسنت فقد أحسنت وإذا قالوا إنك قد أسأت فقد أسأت «تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 11166 ، ومصباح الزجاجة : 1509 ) ( صحیح ) » ( سند میں کلثوم بن علقمہ الخزاعی ثقہ ہیں ، اور ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان کو شرف صحبت رسول حاصل ہے ، آنے والی ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی حدیث جس کی تصحیح حاکم ابن حبان نے کی ہے ، اور نسائی کے یہاں ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی حدیث سے تقویت پاکر یہ صحیح ہے ، ملاحظہ ہو : الصحیحة : 1327 ) |