سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 4215 کی تخریج
   جامع الترمذي2451
لا يبلغ العبد أن يكون من المتقين حتى يدع ما لا بأس به حذرا لما به البأس
«سنن ابن ماجہ/الزہد 24 (4215) ( تحفة الأشراف : 9902) (ضعیف) (سند میں عبد اللہ بن یزید دمشقی ضعیف راوی ہیں)»
   سنن ابن ماجه4215
لا يبلغ العبد أن يكون من المتقين حتى يدع ما لا بأس به حذرا لما به البأس
«سنن الترمذی/صفة القیامة 19 ( 2451 ) ، ( تحفة الأشراف : 9902 ) ( ضعیف ) » ( ترمذی نے اس کی تحسین فرمائی ہے ، اور حافظ نے صحیح الاسناد کہا ہے ، سند میں عبداللہ بن یزید مجہول راوی ہیں ، جن کی توثیق صرف ابن حبان نے کی ہے ، اور ان کی مجہول کی توثیق کو علماء نے قبول نہیں کیا ہے ، اس لئے یہ سند ضعیف ہے )

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.