● جامع الترمذي | 1506 | ضحى رسول الله والمسلمون فأعادها عليه فقال أتعقل ضحى رسول الله والمسلمون «سنن ابن ماجہ/الأضاحي 2 (3124، 3124/م) ( تحفة الأشراف : 6671) (ضعیف) (سند میں ’’ حجاج بن ارطاة ‘‘ ضعیف اور مدلس راوی ہیں اور روایت عنعنہ سے ہے، واضح رہے کہ سنن ابن ماجہ کی سند بھی ضعیف ہے، اس لیے کہ اس میں اسماعیل بن عیاش ہیں جن کی روایت غیر شامی رواة سے ضعیف ہے، اور اس حدیث کی ایک سند میں ان کے شیخ عبداللہ بن عون بصری ہیں، اور دوسری سند میں حجاج بن ارطاة کوفی ہیں)»قال الشيخ زبير علي زئي: (1506) إسناده ضعيف /جه 3124 ¤ حجاج بن أرطاة ضعيف (تقدم: 527) |
● سنن ابن ماجه | 3124 | ضحى رسول الله والمسلمون من بعده وجرت به السنة «تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 7438 ) ، وقد أخرجہ : سنن الترمذی/الاضاحي11 ( 1506 ) ( ضعیف ) » ( سند میں اسماعیل بن عیاش ہیں ، جن کی روایت غیر شامیوں سے ضعیف ہے ، نیزملاحظہ ہو : المشکاة : 1475 )قال الشيخ زبير علي زئي: ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ ترمذي (1506)¤ حجاج بن أرطاة ضعيف¤ وإسماعيل بن عياش ضعيف عن غيرالشامين¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 488 |