● جامع الترمذي | 907 | اشترى هديه من قديد «سنن ابن ماجہ/المناسک 99 (3098) ( تحفة الأشراف : 7897) (ضعیف الإسناد) (سند میں یحییٰ بن یمان اخیر عمر میں مختلط ہو گئے تھے، صحیح بات یہ ہے کہ قدید سے ہدی کا جانور خود ابن عمر رضی الله عنہما نے خریدا تھا جیسا کہ بخاری نے روایت کی ہے (الحج 105 ح1693) یحییٰ بن یمان نے اس کو مرفوع کر دیا ہے)»قال الشيخ زبير علي زئي: (907) إسناده ضعيف /جه 3102 ¤ سفيان الثوري عنعن (تقدم:746) ويحيى بن اليمان يخطئ كثيرًا (تقدم:239) |
● سنن ابن ماجه | 3102 | اشترى هديه من قديد «سنن الترمذی/الحج 68 ( 907 ) ، ( تحفة الأشراف : 7897 ) ( ضعیف ) » ( اس کی سند ضعیف ہے ، اور ابن عمر رضی اللہ عنہما کے قول سے محفوظ و ثابت ہے ، اور صحیح وثابت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ہدی کا جانور ذوالحلیفہ سے ساتھ لیا تھا )قال الشيخ زبير علي زئي: ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ ترمذي (907)¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 487 |