● سنن ابن ماجه | 2668 | لا قود إلا بالسيف «تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشر اف : 11669 ، ومصباح الزجاجة : 939 ) ( ضعیف ) » ( سند میں مبارک بن فضالہ اور حسن بصری مدلس ہیں ، اور دونوں نے روایت عنعنہ سے کی ہے ، نیز حسن بصری نے ابوبکرة رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث نہیں سنی ، نیز ملاحظہ ہو : الإرواء : 2229 )قال الشيخ زبير علي زئي: ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ الحسن عنعن¤ وللحديث طريق معلول عند الدار قطني (106/3)¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 475 |