سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 1451 کی تخریج
   سنن ابن ماجه1451
لا تبتئسي على حميمك فإن ذلك من حسناته
« تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 17383 ، ومصباح الزجاجة : 514 ) ( ضعیف ) » ( اس کی سند میں ولید بن مسلم ہیں ، جو کثیر التدلیس و التسویہ ہیں ، گرچہ یہاں پر صیغہ تحدیث کا ہے ، لیکن رواة کے اسقاط سے تدلس التسویة کا احتمال باقی ہے کہ درمیان سے کوئی راوی ساقط کر دیا ہو ، ملاحظہ ہو : تہذب الکمال : 31/97 )
قال الشيخ زبير علي زئي:
ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ الوليد لم يصرح بالسماع المسلسل¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 429

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.