سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 1289 کی تخریج
   سنن ابن ماجه1289
خطب قائما ثم قعد قعدة ثم قام
« تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 2661 ، ومصباح الزجاجة : 449 ) ( منکر ) » ( سند میں اسماعیل بن مسلم اور ابوبحر ضعیف ہیں ، نیز ابوالزبیر مدلس اور روایت عنعنہ سے کی ہے ، اس لئے یہ سنداً اور متناً ضعیف ہے ، صحیح مسلم میں جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے یہ خطبہ جمعہ میں محفوظ ہے )
قال الشيخ زبير علي زئي:
ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ قال البوصيري ما ملخصه: ’’ إسماعيل بن مسلم (المكي) أجمعوا علي ضعفه،أبو بحر (البكراوي) ضعيف ‘‘ إسماعيل بن مسلم: ضعيف¤ وعبد الرحمٰن بن عثمان البكراوي: ضعيف¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 421

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.