● سنن ابن ماجه | 1271 | استسقى حتى رأيت أو رئي بياض إبطيه « تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 12222 ، ومصباح الزجاجة : 445 ) ، وقد أخرجہ : مسند احمد2/235 ، 370 ) ( صحیح ) » قال الشيخ زبير علي زئي: ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ سليمان التيمي مدلس و عنعن¤ و لبعض الحديث شواھد و ھي تغني عن ھذا الحديث¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 421 |
● سنن ابن ماجه | 1268 | يستسقي فصلى بنا ركعتين بلا أذان ولا إقامة ثم خطبنا ودعا الله وحول وجهه نحو القبلة رافعا يديه ثم قلب رداءه فجعل الأيمن على الأيسر والأيسر على الأيمن « تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 12291 ، ومصباح الزجاجة : 442 ) ، وقد أخرجہ : مسند احمد ( 2/326 ) ( ضعیف ) » ( بوصیری نے اسناد کو صحیح کہا اور رجال کو ثقات بتایا ، جب کہ سند میں نعمان بن راشد صدوق سئی الحفظ ہیں ، ابن خزیمہ فرماتے ہیں کہ نعمان کی توثیق کے سلسلہ میں دل میں کچھ شک ہے ، اس لئے کہ ان کی زہری سے روایت میں بہت خلط ملط ہے ، اگر یہ خبر ثابت ہو جائے ، تو اس میں اس بات کی دلیل ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے خطبہ دیا اور دعا کی ، اور دو مرتبہ اپنی چادر پلٹی ، ایک بار صلاة سے پہلے ایک بار اس کے بعد صحیح ابن خزیمہ : 2/338 ، لیکن البانی صاحب نے حدیث کی تضعیف کی )قال الشيخ زبير علي زئي: ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ قال ابن خزيمة في صحيحه: ’’ في القلب من النعمان بن راشد فإن في حديثه عن الزهري تخليط كثير ‘‘(1422) والزهري مدلس وعنعن (د 145)¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 421 |