سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 1165 کی تخریج
   سنن ابن ماجه1165
اركعوا هاتين الركعتين في بيوتكم
« تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 3584 ، ومصباح الزجاجة : 414 ) ( حسن ) » ( عبد الوہاب بن الضحاک متروک ہے ، اور اسماعیل بن عیاش کی روایت اہل شام کے علاوہ سے ضعیف ہے ، اور محمد بن اسحاق مدلس ہیں ، اور روایت عنعنہ سے کی ہے ، لیکن حدیث کی تخریج ابن خزیمہ نے اپنی صحیح میں ( 1/129/2 ) محمد بن اسحاق کے طریق سے کی ہے ، اس لئے عبد الوہاب اور ابن عیاش کی متابعت ہو گئی ، نیز مسند احمد : 5/427 ) میں ابن اسحاق سے تحدیث کی تصریح ہے ، لیکن وہ محمود بن لبید کی حدیث ہے ، اس وجہ سے یہ حسن ہے ، ملاحظہ ہو : صحیح ابی داود : 1176 ، و مصباح الزجاجة : 418 ، تحقیق الشہری )
قال الشيخ زبير علي زئي:
حسن

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.