● سنن ابن ماجه | 1136 | إذا قام على المنبر استقبله أصحابه بوجوههم « تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 2070 ، ومصباح الزجاجة : 405 ) ( صحیح ) » ( اس کی سند میں عدی کے والد ثابت مجہول الحال ہیں ، ان سے عدی کے علاوہ کسی اور نے روایت نہیں کی ہے ، ثابت صحابی نہیں ہیں ، اس لئے یہ حدیث مرسل ہے ، مجہول تابعی ثابت نے اس حدیث کو رسول اکرم ﷺ سے روایت کیا ہے ، واسطہ غیر معلوم ہے اس لئے انقطاع کی وجہ سے یہ مرسل ہے ، اور ابان بن تغلب کا ذکر سند میں غلط ہے ، وہ ابان بن عبداللہ البجلی ہے ، نیز حدیث کے شواہد ہیں ، اس لئے صحیح ہے ، ملاحظہ ہو : تہذیب الکمال 4/385 ، و مصباح الزجاجة : 405 وسلسلة الاحادیث الصحیحة ، للالبانی : 2080 )قال الشيخ زبير علي زئي: ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ ثابت أبو عدي مجھول الحال (تقريب:836) ولم يذكر من حدثه به¤ وحديث البخاري (921) يغني عنه¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 417 |