● سنن ابن ماجه | 1134 | نهى رسول الله عن الاحتباء يوم الجمعة « تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 8803 ، ومصباح الزجاجة : 404 ) ( حسن ) » ( اس حدیث کی سند میں بقیہ مدلس ہیں ، اور روایت عنعنہ سے کی ہے ، نیز ان کے شیخ مجہول ہیں ، لیکن معاذ بن انس کے شاہد سے ( جو ابوداود ، اور ترمذی میں ہے ، اور جس کی ترمذی نے تحسین اور ابن خزیمہ نے تصحیح کی ہے ) تقویت پاکر یہ حسن ہے ، ملاحظہ ہو : صحیح ابی داود : 1017 )قال الشيخ زبير علي زئي: حسن |