سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 1107 کی تخریج
   سنن ابن ماجه1107
إذا خطب في الحرب خطب على قوس إذا خطب في الجمعة خطب على عصا
« تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 3828 ومصباح الزجاجة : 393 ) ( ضعیف ) » ( سعد بن عمار بن سعد القرظ نے «عن أبیہ عن جدہ» ایک نسخہ حدیث روایت کیا ہے ، اور ان سے ان کے لڑکے عبد الرحمن نے روایت کی ہے ، اور یہ باپ اور بیٹے اور پوتے سب مجہول ہیں )
قال الشيخ زبير علي زئي:
ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ عبد الرحمٰن بن سعد: ضعيف¤ والسند ضعفه البوصيري¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 416

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.