● سنن أبي داود | 3648 | ما كنا نكتب غير التشهد والقرآن « تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 4258) (شاذ) » (اس کے راوی ابو شہاب حَنَّاط حافظہ کے کمزور ہیں، اور ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے صحیح روایت تو یہ ہے کہ قرآن کے سوا اور کچھ مت لکھو)قال الشيخ زبير علي زئي: إسناده صحيح |