سنن ابی داود حدیث نمبر 2591 کی تخریج
   جامع الترمذي1680
كانت سوداء مربعة من نمرة
«سنن ابی داود/ الجہاد 76 (2591) ، ( تحفة الأشراف : 1922) (صحیح) (لیکن ’’ چوکور ‘‘ کا لفظ صحیح نہیں ہے، اس کے راوی ابو یعقوب الثقفی ضعیف ہیں اور اس لفظ میں ان کا متابع یا شاہد نہیں ہے)»
   سنن أبي داود2591
كانت سوداء مربعة من نمرة
« سنن الترمذی/الجھاد 10 (1680)، (تحفة الأشراف: 1922)، وقد أخرجہ: مسند احمد (4/297) (صحیح) » (لیکن «مربعة» - چوکور - کا لفظ صحیح نہیں ہے اس لیے کہ ابو یعقوب اسحاق بن ابراہیم ثقفی کوفی میں ضعف ہے ان کی توثیق ابن حبان نے کی ہے ، اور اس لفظ کی روایت میں ان کا کوئی شاہد یا متابع نہیں ہے )
قال الشيخ زبير علي زئي:
إسناده حسن¤ مشكوة المصابيح (3888)

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.