شمائل ترمذي کل احادیث 417 :حدیث نمبر
شمائل ترمذي
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی انکساری کا بیان
10. بچوں سے شفقت و رحم دلی تواضع کا پرتو ہے
حدیث نمبر: 338
Save to word مکررات اعراب
حدثنا عبد الله بن عبد الرحمن قال: حدثنا ابو نعيم قال: انبانا يحيى بن ابي الهيثم العطار قال: سمعت يوسف بن عبد الله بن سلام قال: «سماني رسول الله صلى الله عليه وسلم يوسف واقعدني في حجره ومسح على راسي» حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ: أَنْبَأَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي الْهَيْثَمِ الْعَطَّارُ قَالَ: سَمِعْتُ يُوسُفَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَّامٍ قَالَ: «سَمَّانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُوسُفَ وَأَقْعَدَنِي فِي حِجْرِهِ وَمَسَحَ عَلَى رَأْسِي»
سیدنا یوسف بن عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرا نام یوسف رکھا اور مجھے اپنی گود میں بٹھایا اور میرے سر پر ہاتھ پھیرا۔

تخریج الحدیث: «‏‏‏‏سنده صحيح» ‏‏‏‏ :
«مسند احمد (5/4، 6/6)»

قال الشيخ زبير على زئي: سنده صحيح

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.