شمائل ترمذي
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عبادت کا بیان
16. روایت حدیث میں لفظ «نحوه» کی بحث
حدثنا سفيان بن وكيع قال: حدثنا جرير، عن الاعمش، نحوهحَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، نَحْوَهُ
امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمہ اللہ فرماتے ہیں، ہمیں سفیان بن وکیع نے، ان کو جریر نے اعمش سے مذکورہ بالا حدیث کی مثل روایت کی ہے۔
تخریج الحدیث: «سنده صحيح» :
«صحيح بخاري (1135)، صحيح مسلم (773)»
قال الشيخ زبير على زئي: سنده صحيح