شمائل ترمذي کل احادیث 417 :حدیث نمبر
شمائل ترمذي
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پینے کا طریق کار
1. حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے ہو کر آب زم زم پیا
حدیث نمبر: 205
Save to word مکررات اعراب
حدثنا احمد بن منيع قال: حدثنا هشيم قال: حدثنا عاصم الاحول، ومغيرة، عن الشعبي، عن ابن عباس: «ان النبي صلى الله عليه وسلم شرب من زمزم وهو قائم» حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ قَالَ: حَدَّثَنَا عَاصِمٌ الْأَحْوَلُ، وَمُغِيرَةُ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَرِبَ مِنْ زَمْزَمَ وَهُوَ قَائِمٌ»
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے آب زمزم کھڑے ہو کر پیا۔

تخریج الحدیث: «صحيح» :
«(سنن ترمذي 1882، وقال: حسن صحيح)، صحيح بخاري (1637) صحيح مسلم (2027)»

قال الشيخ زبير على زئي: صحيح

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.