شمائل ترمذي کل احادیث 417 :حدیث نمبر
شمائل ترمذي
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سالن کا بیان
32. کھجور کا استعمال بطور سالن
حدیث نمبر: 182
Save to word مکررات اعراب
حدثنا عبد الله بن عبد الرحمن قال: حدثنا عمر بن حفص بن غياث قال: حدثنا ابي، عن محمد بن ابي يحيى الاسلمي، عن يزيد بن ابي امية الاعور، عن يوسف بن عبد الله بن سلام قال: رايت النبي صلى الله عليه وسلم اخذ كسرة من خبز الشعير فوضع عليها تمرة وقال: «هذه إدام هذه واكل» حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ: حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي يَحْيَى الْأَسْلَمِيِّ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي أُمَيَّةَ الْأَعْوَرِ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخَذَ كِسْرَةً مِنْ خُبْزِ الشَّعِيرِ فَوَضَعَ عَلَيْهَا تَمْرَةً وَقَالَ: «هَذِهِ إِدَامُ هَذِهِ وَأَكَلَ»
سیدنا یوسف بن عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ سے مروی ہے وہ فرماتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ نے جو کی روٹی کا ایک ٹکڑا لیا اور اس پر کھجور رکھ کر فرمایا: یہ اس روٹی کا سالن ہے اور تناول فرما لیا۔

تخریج الحدیث: «سنده ضعيف» :
«سنن ابي داود: 3830،3260»
اس روایت کی سند یزید بن ابی امیہ الاعور مجہول کی وجہ سے ضیعف ہے۔ دیکھئیے: [تقريب التهذيب:7690] اور [انوار الصحيفه ص 119]

قال الشيخ زبير على زئي: سنده ضعيف

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.