شمائل ترمذي کل احادیث 417 :حدیث نمبر
شمائل ترمذي
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی روٹی کا بیان
7. سید الفقراء کی فقیرانہ گزران
حدیث نمبر: 148
Save to word مکررات اعراب
حدثنا محمود بن غيلان قال: حدثنا ابو داود قال: حدثنا شعبة، عن ابي إسحاق قال: سمعت عبد الرحمن بن يزيد، يحدث، عن الاسود بن يزيد، عن عائشة، قالت: «ما شبع رسول الله صلى الله عليه وسلم من خبز الشعير يومين متتابعين حتى قبض» حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ يَزِيدَ، يُحَدِّثُ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: «مَا شَبِعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ خُبْزِ الشَّعِيرِ يَوْمَيْنِ مُتَتَابِعَيْنِ حَتَّى قُبِضَ»
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے وہ فرماتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی متواتر دو دن جو کی روٹی بھی سیر ہو کر نہیں کھائی حتی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم (اس دنیا سے) رخصت ہو گئے۔

تخریج الحدیث: «سنده صحيح» :
«مسند ابي داود الطيالسي: 1389، دوسرا نسخه: 1492. نيز ديكهئيے حديث سابق: 142»

قال الشيخ زبير على زئي: سنده صحيح

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.