شمائل ترمذي کل احادیث 417 :حدیث نمبر
شمائل ترمذي
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا کسی کے سہارے ٹیک لگانا
1. مسجد میں نماز باجماعت کی اہمیت
حدیث نمبر: 134
Save to word مکررات اعراب
حدثنا عبد الله بن عبد الرحمن قال: حدثنا عمرو بن عاصم قال: حدثنا حماد بن سلمة، عن حميد، عن انس: «ان النبي صلى الله عليه وسلم كان شاكيا فخرج يتوكا على اسامة بن زيد وعليه ثوب قطري قد توشح به فصلى بهم» حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ: «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ شَاكِيًا فَخَرَجَ يَتَوَكَّأُ عَلَى أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ وَعَلَيْهِ ثَوْبٌ قِطْرِيٌّ قَدْ تَوَشَّحَ بِهِ فَصَلَّى بِهِمْ»
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بیمار تھے تو اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ پر ٹیک لگائے باہر تشریف فرما ہوئے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم یمنی چادر اپنے کندھوں پر اوڑھے ہوئے تھے اسی حالت میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کو نماز پڑھائی۔

تخریج الحدیث: «صحيح» :
«شرح السنة للبغوي 23/12 ح3092 من طريق الترمذي به.» دیکھئیے حدیث سابق 60

قال الشيخ زبير على زئي: صحيح

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.