شمائل ترمذي کل احادیث 417 :حدیث نمبر
شمائل ترمذي
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سر مبارک کے کپڑے کا بیان
1. سر مبارک پر تیل کا استعمال
حدیث نمبر: 125
Save to word مکررات اعراب
حدثنا يوسف بن عيسى قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا الربيع بن صبيح، عن يزيد بن ابان، عن انس بن مالك قال: «كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يكثر القناع كان ثوبه ثوب زيات» حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ عِيسَى قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ قَالَ: حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ صَبِيحٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبَانَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُكْثِرُ الْقِنَاعَ كَأَنَّ ثَوْبَهُ ثَوْبُ زَيَّاتٍ»
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کثرت سے (‏‏‏‏تیل لگا کر) سر مبارک پر کپڑا رکھتے تھے گویا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا کپڑا کسی تیلی (تیل نکالنے والے) کا کپڑا ہے۔

تخریج الحدیث: «سنده ضعيف» :
دیکھئیے حدیث سابق:33

قال الشيخ زبير على زئي: سنده ضعيف

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.