سنن ترمذي: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ترمذی رحمہ اللہ
سنن ترمذي
کتاب: روزوں کے احکام و مسائل
The Book on Fasting
73. باب مِنْهُ
73. باب: شب قدر سے متعلق ایک اور باب۔
Chapter: Something Else About That
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم آخری عشرے میں عبادت میں اتنی کوشش کرتے تھے جتنی دوسرے دنوں میں نہیں کرتے تھے۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے۔
Report Error
تخریج الحدیث: «صحیح مسلم/الاعتکاف 3 (1175)، سنن ابن ماجہ/الصیام 57 (1767)، (تحفة الأشراف: 15924) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (1767)
علی رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم
صلی اللہ علیہ وسلم رمضان کے آخری عشرے میں اپنے گھر والوں کو جگاتے تھے۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Report Error
تخریج الحدیث: «تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 10307) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (1768)