سنن نسائي: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام نسائی رحمہ اللہ
سنن نسائي
کتاب: جنازہ کے احکام و مسائل
The Book of Funerals
83. بَابُ : أَيْنَ يُدْفَنُ الشَّهِيدُ
83. باب: شہید کہاں دفن کیا جائے؟
Chapter: Where Should The Martyr Be Buried?
جابر بن عبداللہ رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ احد کے مقتولین کے بارے حکم دیا کہ انہیں ان کے پچھاڑے جانے کی جگ ہوں پر لوٹا دیا جائے، حالانکہ وہ مدینہ لے آئے گئے تھے۔
Report Error
تخریج الحدیث: «سنن ابی داود/الجنائز 42 (3165)، سنن الترمذی/الجھاد 37 (1717)، سنن ابن ماجہ/الجنائز 28 (1516)، (تحفة الأشراف: 3117)، مسند احمد 3/297، 303، 308، 397، سنن الدارمی/المقدمة 7 (46) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح
جابر بن عبداللہ رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” مقتولین کو ان کے گرنے کی جگ ہوں میں دفن کرو“ ۱؎ ۔
Report Error
تخریج الحدیث: «انظر ماقبلہ (صحیح)»
وضاحت: ۱؎ : یعنی وہ مارے گئے ہیں اور جس جگہ ان کی لاش گری تھی وہیں دفن کرو۔
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: حسن