سنن ابن ماجه
کتاب: حج و عمرہ کے احکام و مسائل
Chapters on Hajj Rituals
37. بَابُ : الإِفْرَادِ بِالْحَجِّ
37. باب: حج افراد کا بیان۔
Chapter: Ifrad (entering Ihram for Hajj only)
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حج افراد کیا۔
تخریج الحدیث: «صحیح مسلم/الحج 17 (1211)، سنن ابی داود/الحج 23 (1777)، سنن الترمذی/الحج 10 (820)، سنن النسائی/الحج 48 (2716)، (تحفة الأشراف: 17517)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/الحج 11 (37)، مسند احمد (6/243)، سنن الدارمی/المناسک 16 (1853) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح مسلم
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حج افراد کیا۔
تخریج الحدیث: «صحیح البخاری/الحج 34 (1562)، المغازي 78 (4408)، صحیح مسلم/الحج 17 (1211)، سنن ابی داود/المناسک 23 (1779، 1780)، سنن النسائی/المناسک 48 (2717)، (تحفة الأشراف: 16389)، وقد أخرجہ: مسند احمد (6/36، 104، 107، 243) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: متفق عليه