سنن ابن ماجه کل احادیث 4341 :حدیث نمبر
سنن ابن ماجه
کتاب: صلاۃ جنازہ کے احکام و مسائل
Chapters: Regarding Funerals
1. بَابُ : مَا جَاءَ فِي عِيَادَةِ الْمَرِيضِ
1. باب: مریض کی عیادت کا بیان۔
Chapter: What was narrated concerning visiting the sick
حدیث نمبر: 1436
Save to word مکررات اعراب
(مرفوع) حدثنا محمد بن عبد الله الصنعاني ، حدثنا سفيان ، قال: سمعت محمد بن المنكدر ، يقول: سمعت جابر بن عبد الله ، يقول:" عادني رسول الله صلى الله عليه وسلم ماشيا، وابو بكر، وانا في بني سلمة".
(مرفوع) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الصَّنْعَانِيُّ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ الْمُنْكَدِرِ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ، يَقُولُ:" عَادَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَاشِيًا، وَأَبُو بَكْرٍ، وَأَنَا فِي بَنِي سَلَمَةَ".
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور ابوبکر رضی اللہ عنہ پیدل چل کر میری عیادت کے لیے آئے، اور میں (مدینہ سے دور) قبیلہ بنو سلمہ میں تھا۔

تخریج الحدیث: «‏‏‏‏صحیح البخاری/الوضوء 45 (194)، التفسیر 4 (4577)، المرضی 5 (5651)، الفرائض 1 (6723)، الاعتصام 8 (3015)، صحیح مسلم/الفرائض 2 (1616)، سنن ابی داود/الجنائز 2 (2886)، سنن الترمذی/الفرائض 7 (2097)، تفسیرالقرآن 5 (3015)، سنن النسائی/الطہارة 103 (138)، (تحفة الأشراف: 3028)، وقد أخرجہ: سنن الدارمی/الطہارة 56 (760) (یہ حدیث مکرر ہے، دیکھئے: 2728) (صحیح)» ‏‏‏‏

Jabir bin ‘Abdullah said: “The Messenger of Allah (ﷺ) came walking to visit me (when I was sick), as did Abu Bakr, when I was with Banu Salimah.
USC-MSA web (English) Reference: 0


قال الشيخ الألباني: صحيح

قال الشيخ زبير على زئي: بخاري ومسلم

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.