بلوغ المرام کل احادیث 1359 :حدیث نمبر
بلوغ المرام
نکاح کے مسائل کا بیان
13. باب الرضاع
13. دودھ پلانے کا بیان
حدیث نمبر: 967
Save to word مکررات اعراب Hindi
وعنها ان افلح اخا ابي القعيس جاء يستاذن عليها بعد الحجاب قالت: فابيت ان آذن له فلما جاء رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم اخبرته بالذي صنعت فامرني ان آذن له علي وقال: «‏‏‏‏إنه عمك» ‏‏‏‏ متفق عليه.وعنها أن أفلح أخا أبي القعيس جاء يستأذن عليها بعد الحجاب قالت: فأبيت أن آذن له فلما جاء رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم أخبرته بالذي صنعت فأمرني أن آذن له علي وقال: «‏‏‏‏إنه عمك» ‏‏‏‏ متفق عليه.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ابوالقعیس کا بھائی افلح حجاب کے بعد سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے ہاں آنے کیلئے اجازت طلب کرتا رہا۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا اپنا بیان ہے کہ میں نے انہیں اندر آنے کی اجازت نہ دی۔ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے تو میں نے سارا واقعہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سنایا جو میں نے اس کے ساتھ کیا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے حکم دیا کہ میں ان کو اپنے پاس آنے کی اجازت دے دیا کروں اور فرمایا کہ وہ تمہارا چچا ہے۔ (بخاری و مسلم)

تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري، النكاح، باب لبن الفحل، حديث:5103، ومسلم، الرضاع، باب تحريم الرضاعة من ماء الفحل، حديث:1445.»

Narrated ['Aishah (RA)]: Aflah (her foster suckling uncle), brother of Abul-Qais, came and asked her permission to enter after the Hijab (was instituted for women). She said, "I refused to allow him in and when Allah's Messenger (ﷺ) came, I told him about what I had done, so he commanded me to give him permission to enter where I am and said, 'He is your paternal uncle.'" [Agreed upon].
USC-MSA web (English) Reference: 0


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.