وعن عمرو بن شعيب عن ابيه عن جده قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «ليس للقاتل من الميراث شيء» . رواه النسائي والدارقطني وقواه ابن عبد البر واعله النسائي. والصواب وقفه على عمرو.وعن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «ليس للقاتل من الميراث شيء» . رواه النسائي والدارقطني وقواه ابن عبد البر وأعله النسائي. والصواب وقفه على عمرو.
سیدنا عمرو بن شعیب رحمہ اللہ اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”قاتل کو مقتول کی میراث میں سے کچھ بھی نہیں ملتا۔“ اسے نسائی اور دارقطنی نے روایت کیا ہے اور ابن عبدالبر نے اسے قوی قرار دیا ہے۔ مگر نسائی نے اسے معلول کہا ہے۔ دراصل یہ روایت موقوف ہے یعنی عمرو پر موقوف ہونا صحیح کہا گیا ہے۔
Narrated 'Amr bin Shu'aib on his father's authority from his grandfather (RA):
Allah's Messenger (ﷺ) said: "One who kills a man cannot inherit anything from him." [Reported by an-Nasa'i and ad-Daraqutni. Ibn 'Abdul-Barr graded it Qawiy (strong), while an-Nasa'i declared it to be defective. The right opinion is that it is Mawquf (a saying of a Companion) from 'Umar].