وعن عائشة رضي الله عنها قالت: دخل علي النبي صلى الله عليه وآله وسلم ذات يوم فقال: «هل عندكم شيء؟» قلنا: لا قال: «فإني إذا صائم» ثم اتانا يوما آخر فقلنا اهدي لنا حيس فقال: «ارينيه فلقد اصبحت صائما» فاكل. رواه مسلم.وعن عائشة رضي الله عنها قالت: دخل علي النبي صلى الله عليه وآله وسلم ذات يوم فقال: «هل عندكم شيء؟» قلنا: لا قال: «فإني إذا صائم» ثم أتانا يوما آخر فقلنا أهدي لنا حيس فقال: «أرينيه فلقد أصبحت صائما» فأكل. رواه مسلم.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ایک روز نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور دریافت فرمایا کہ ”کیا تمہارے پاس کوئی چیز ہے؟“ ہم نے عرض کیا، نہیں۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”اچھا تو میں روزہ سے ہوں“ اس کے بعد پھر ایک روز تشریف لائے تو ہم نے عرض کیا کہ حلوہ کا تحفہ ہمیں (کہیں سے) دیا گیا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”ذرا مجھے تو دکھاؤ صبح سے میں روزے سے تھا۔“(یہ فرما کر) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حلوہ تناول فرما لیا۔ (مسلم)
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم، الصيام، باب جواز النافلة بنية من النهار قبل الزوال، حديث:1154.»
'A’isha (RAA) narrated, ‘One day the Messenger of Allah (ﷺ) entered my house and said, “ls there anything here (to eat)?" I said, ‘NO,’ He said, “I shall then be fasting (today)." Then he came to us another day and we said to him, 'Someone has offered us some hais as a gift.’ He then said, "Show it to me. I had been fasting since this morning, “and he ate from it ( as it was a voluntary fast and not during the obligatory fasting of Ramadan). Related by Muslim.