عن ابي هريرة - رضى الله عنه - قال رسول الله - صلى الله عليه وسلم -{حق المسلم على المسلم ست: إذا لقيته فسلم عليه, وإذا دعاك فاجبه, وإذا استنصحك فانصحه, وإذا عطس فحمد الله فسمته [1] وإذا مرض فعده, وإذا مات فاتبعه} رواه مسلم [2].عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضى الله عنه - قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{حَقُّ اَلْمُسْلِمِ عَلَى اَلْمُسْلِمِ سِتٌّ: إِذَا لَقِيتَهُ فَسَلِّمْ عَلَيْهِ, وَإِذَا دَعَاكَ فَأَجِبْهُ, وَإِذَا اِسْتَنْصَحَكَ فَانْصَحْهُ, وَإِذَا عَطَسَ فَحَمِدَ اَللَّهَ فَسَمِّتْهُ [1] وَإِذَا مَرِضَ فَعُدْهُ, وَإِذَا مَاتَ فَاتْبَعْهُ} رَوَاهُ مُسْلِمٌ [2].
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک مسلمان کے دوسرے مسلمان پر چھ حقوق ہیں۔ جب ملاقات ہو تو، تو اسے سلام کہ اور جب وہ تجھے دعوت پر مدعو کرے تو دعوت قبول کر اور جب جب وہ تجھ سے نصیحت طلب کرے تو اسے نصیحت کر اور جب وہ چھینک مار کر «الحمد الله» کہے تو اس کے جواب میں تو «يرحمك الله» کہ اور جب وہ بیمار ہو جائے تو اس کی عیادت کر اور جب وہ وفات پا جائے تو اس کے جنازہ میں شرکت کر۔“(مسلم)
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم، السلام، باب من حق المسلم رد السلام، حديث:2162.»
Abu Hurairah (RAA) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said:
“A Muslim has six duties towards other Muslims: When you meet him, you should salute him; when he invites you, accept his invitation; when he asks for your advice, give it to him; when he sneezes and praises Allah, say May Allah have mercy on you; when he is ill, visit him; and when he dies follow his funeral.” Related by Muslim.