وعن عائشة رضي الله عنها قالت: قلت: يا رسول الله على النساء جهاد؟ قال: «نعم جهاد لا قتال فيه: الحج والعمرة» رواه ابن ماجه واصله في البخاري.وعن عائشة رضي الله عنها قالت: قلت: يا رسول الله على النساء جهاد؟ قال: «نعم جهاد لا قتال فيه: الحج والعمرة» رواه ابن ماجه وأصله في البخاري.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول! کیا خواتین پر بھی جہاد ہے؟ فرمایا ” ہاں! جہاد ہے جس میں لڑائی نہیں۔ اور وہ ہے حج اور عمرہ۔“ اسے ابن ماجہ نے روایت کیا ہے اور اس کی اصل بخاری میں ہے۔
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن ماجه، المناسك، باب الحج جهاد النساء، حديث:2901، والبخاري، الجهاد، حديث:2875.»
'A’ishah (RAA) narrated, ‘I said:
‘O Messenger of Allah (ﷺ)! Is Jihad prescribed (also) for women?’ Allah’s Messenger said, “Yes, a Jihad which is without fighting, it is Hajj and 'Umrah.” Related by Ibn Majah.