عن انس بن مالك رضي الله عنه: ان النبي صلى الله عليه وآله وسلم اتي برجل قد شرب الخمر فجلده بجريدتين نحو اربعين قال: وفعله ابو بكر، فلما كان عمر استشار الناس فقال عبد الرحمن بن عوف: اخف الحدود ثمانون فامر به عمر. متفق عليه. ولمسلم: عن علي رضي الله عنه في قصة الوليد بن عقبة جلد النبي صلى الله عليه وآله وسلم اربعين وجلد ابو بكر اربعين وجلد عمر ثمانين وكل سنة وهذا احب إلي. وفي الحديث: ان رجلا شهد عليه انه رآه يتقيا الخمر فقال عثمان: إنه لم يتقياها حتى شربها.عن أنس بن مالك رضي الله عنه: أن النبي صلى الله عليه وآله وسلم أتي برجل قد شرب الخمر فجلده بجريدتين نحو أربعين قال: وفعله أبو بكر، فلما كان عمر استشار الناس فقال عبد الرحمن بن عوف: أخف الحدود ثمانون فأمر به عمر. متفق عليه. ولمسلم: عن علي رضي الله عنه في قصة الوليد بن عقبة جلد النبي صلى الله عليه وآله وسلم أربعين وجلد أبو بكر أربعين وجلد عمر ثمانين وكل سنة وهذا أحب إلي. وفي الحديث: أن رجلا شهد عليه أنه رآه يتقيأ الخمر فقال عثمان: إنه لم يتقيأها حتى شربها.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک آدمی لایا گیا جس نے شراب پی رکھی تھی۔ پس اس شخص کو دو چھڑیوں سے چالیس کے لگ بھگ کوڑے لگائے گئے۔ راوی کا بیان ہے کہ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے بھی یہ سزا دی۔ جب سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا دور خلافت آیا تو انہوں نے صحابہ رضی اللہ عنہم سے مشورہ کیا۔ سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ نے کہا کہ ہلکی ترین سزا اسی کوڑے ہیں۔ چنانچہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اسی کا حکم صادر فرمایا۔ (بخاری و مسلم) اور مسلم میں ولید بن عقبہ کے قصہ میں حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے چالیس اور ابوبکر رضی اللہ عنہ نے چالیس اور عمر رضی اللہ عنہ نے اسی کوڑے سزا دی اور ہر ایک سنت ہے اور یہ مجھے زیادہ محبوب ہے اور اس حدیث میں یہ بھی ہے کہ ایک آدمی نے ولید کے خلاف شہادت دی کہ اس نے ولید کو شراب کی قے کرتے دیکھا ہے۔ اس پر حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے فرمایا اس نے شراب پی نہ ہو گی تو قے کیسے ہو گی۔
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري، الحدود، باب ما جاء في ضرب شارب الخمر، حديث:6773، ومسلم، الحدود، باب حد الخمر، حديث:1706، وحديث علي رضي الله عنه: أخرجه مسلم، الحدود، حديث:1707.»
Anas bin Malik (RAA) narrated, 'A man who had drunk wine was brought to the Prophet (ﷺ) and he commanded that the man should be beaten (lashed). The man was given about forty lashes with two palm branches. Anas added, Abu Bakr (RAA) did the same, but when 'Umar (RAA) became the Caliph, he consulted the people and 'Abdur Rahman bin 'Auf said, "The mildest punishment for drinking is eighty (lashes).' So, 'Umar (RAA) gave his commands accordingly. Agreed upon.
Muslim transmitted on the authority of 'Ali (RAA) concerning the story of al-Walid bin 'Uqbah that the Messenger of Allah inflicted forty lashes, Abu Bakr (RAA) forty lashes and 'Umar (RAA) eighty. All of them are in accordance with the Sunnah of the Prophet (ﷺ) but this one (the eighty lashes) is preferable to me.
In this hadith also a man witnessed that he had seen him vomiting wine, 'Uthman (RAA) said:
'He would not have vomited it, unless that he had drunk it.'