سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما اللہ تعالیٰ کے قول”دل نے جھوٹ نہیں کہا جسے (پیغمبر نے) دیکھا .... اسے تو ایک مرتبہ اور بھی دیکھا تھا“(سورۃ: النجم: 11, 13) کی تفسیر میں کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے اللہ تعالیٰ کو اپنے دل سے دو بار دیکھا۔ (سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کا یہ اپنا نقطہ نظر ہے)(م۔ ع)۔