مختصر صحيح مسلم کل احادیث 2179 :حدیث نمبر
مختصر صحيح مسلم
تفسیر قرآن مجید
31. اللہ تعالیٰ کے فرمان ((ولا تکرھوا فتیاتکم ....)) کے متعلق (تفسیر سورۃ النور)۔
حدیث نمبر: 2155
Save to word مکررات اعراب
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ عبداللہ بن ابی ابن سلول کی مسیکہ اور امیمہ نامی دو لونڈیاں تھیں۔ وہ دونوں کو زنا پر مجبور کرتا تھا۔ انہوں نے اس کی شکایت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کی، تب یہ آیت اتری کہ اور اپنی لونڈیوں کو زناکاری پر مجبور نہ کرو اگر وہ خود پاکدامن رہنا چاہتی ہوں .... بیشک اللہ تعالیٰ غفور رحیم ہے تک۔

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.