مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر
مختصر صحيح بخاري
شکار کی جزا کا بیان
10. حرم کے اندر اور مکہ میں بغیر احرام کے داخل ہونا۔
حدیث نمبر: 895
Save to word مکررات اعراب
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فتح مکہ کے سال مکہ میں داخل ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سرمبارک پر اس وقت ایک خود تھا پھر جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو اتارا تو ایک شخص آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور اس نے کہا ابن خطل نامی بدبخت کافر کعبہ کے پردے پکڑ کر لٹک رہا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس کو وہیں قتل کر دو۔

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.