مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر
مختصر صحيح بخاري
تہجد کی نماز کا بیان
21. حضر میں چاشت پڑھنا ثابت ہے۔
حدیث نمبر: 617
Save to word مکررات اعراب Hindi
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں مجھے میرے جانی دوست نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تین باتوں کی وصیت فرمائی ہے میں انھیں نہیں چھوڑوں گا یہاں تک کہ مر جاؤں وہ تین باتیں یہ ہیں (1) ہر مہینے میں تین روزے رکھنا (2) نماز چاشت کا پڑھنا (3) وتر پڑھ کر سونا۔

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.