مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر
مختصر صحيح بخاري
نماز کا بیان
58. مسجد میں چت لیٹنا درست ہے۔
حدیث نمبر: 298
Save to word مکررات اعراب Hindi
سیدنا عبداللہ بن زید انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انھوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو مسجد میں چت لیٹے ہوئے دیکھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنا ایک پاؤں دوسرے پاؤں پر رکھے ہوئے تھے۔

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.