سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نفاق تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور تک تھا (کیونکہ اللہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بتلا دیتا تھا کہ فلاں شخص منافق ہے) لیکن اس دور میں، یا تو آدمی مومن ہے یا کافر (کیونکہ دل کا حال اللہ جانتا ہے اب تو ظاہر پر معاملہ ہے)۔